Saturday, February 19, 2011

بار کوڈ سے ملک کی پہچان

آج کل کچھ ممالک جیسے اسرائیل وغیرہ کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی بھی پروڈکٹ کے بارکوڈ کو پڑھ کر اس ملک کا پتا چلایا جا سکتا ہے جہاں پر وہ بنی ہے۔ تاہم یہ بات صرف اس حد تک درست ہے کہ بارکوڈ کے پہلے تین ہندسے اس ملک کی نشان دہی کرتے ہیں جہاں پر وہ کمپنی رجسٹر ہے.

No comments:

Post a Comment