Sunday, March 27, 2011

Haqeeqat Dr Zakir Naik.rar

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حقیقت جاننے کے لئے یہ کتاب ڈاون لوڈ کریں۔

ext/javascript" src="http://cdn.socialtwist.com/2011032350339/script.js">SocialTwist Tell-a-Friend

Monday, March 21, 2011

انٹرنیٹ پر ڈالر کمائیں

انٹرنیٹ کے ذریعے کمائی کے بہت سے طریقے ہیں جن میں سے ایک بہت ہی مشہور ومعروف گوگل ایڈ ہے۔ لیکن یہ طریقہ ذرا مشکل ہے اس کے لئے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔ میں آج آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتا ہوں جو بالکل آسان ہے۔
نہ تو آپ نے کوئی ویب پیج بنانا ہے اور نہ ہی روزانہ اسے اپ ڈیٹ کرنا۔
آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ روزانہ اپنے وقت میں سے صرف دومنٹ نکال کر چار اشتہارات کی طرف 30سیکنڈ تک دیکھنا ہے۔ جب آپ ان چار اشتہارات کی طرف دیکھیں گے تو اسی وقت آپ کے اکاونٹ میں 0.040$  ڈالر منتقل ہوجائیں گے۔
یہ ڈالر آپ کے آن لائن فری بینک اکاونٹ میں منتقل ہوجائیں گے جہاں سے آپ جب چاہیں بذریعہ پاکستانی بینک اکاونٹ یا ویزا کارڈ یا منی آرڈر وصول کرسکتے ہیں۔
شروع شروع میں یہ آپ کو بہت کم لگیں گے لیکن کچھ عرصہ بعد یہ کمائی 50  60 ڈالر روزانہ ہوجائے گی بلکہ اس سے بھی زیادہ ۔
مکمل طریقہ کارنیچے دی گئی 7منٹ کی اردو ویڈیو میں دیکھیں۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد اس ویڈیو کے نیچے دیئے گئے الرٹ پے کے بینر پر کلک کرکے اپنا آن لائن فری اکاونٹ بھی کھولیں اور آن بکس کے ذریعے ڈالر بھی کمائیں۔
نوٹ: آن لائن فری اکاونٹ کے ذریعے آپ اپنی رقوم بیرون ملک بھیج بھی سکتے ہیں اور وہاں سے منگوا بھی سکتے 
ہیں۔ یہ اکاونٹ پے پال کی طرح ہے۔









Earn Money Online In Pakistan (Urdu) by tvdeck
ڈالر وصولی کے لئے آن لائن بینک الرٹ پے پر اپنا فری اکاونٹ بنانے کے لئے الرٹ پے کے بینر پر کلک کریں اور فری آن لائن بینک اکاونٹ بنائیں۔
ڈالر کمانے کے لئے نیچے دیئے گئے بینرز پر کلک کرکے اپنا اکاونٹ بنائیں اور کام شروع کریں۔

کاظمی


Online Books English, Urdu, websites Makemoney: Associating anything with Allah

Online Books English, Urdu, websites Makemoney: Associating anything with Allah: "Associating anything with Allah is serious sin۔ Anyone involved in worship with Allah to the unbelievers is idolatrous His forgiveness will ..."

Sunday, March 13, 2011

click

click on this link
http://adf.ly/n1CR
http://adf.ly/n1CR