Thursday, November 29, 2012

مسجد اور گھر کا قبلہ


اسلام میں قبلہ کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ ہر مسلمان کو ہے۔ بدقسمتی سے قبلہ کی صحیح سمت کے حوالے سے ہم لوگ زیادہ جستجو نہیں کرتے جس کی وجہ سے بے شمار مساجد کا قبلہ غلط ہے۔ الحمدللہ اب قبلہ کی صحیح سمت معلوم کرنا بہت آسان ہے ۔ اس ویب سائٹ سے آپ ایک مرتبہ اچھی طرح اپنے گھر یا مسجد کا قبلہ درست کر لیں اور پھر اس کے مطابق نماز ادا کریں۔