Saturday, February 19, 2011

بار کوڈ سے ملک کی پہچان

آج کل کچھ ممالک جیسے اسرائیل وغیرہ کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کسی بھی پروڈکٹ کے بارکوڈ کو پڑھ کر اس ملک کا پتا چلایا جا سکتا ہے جہاں پر وہ بنی ہے۔ تاہم یہ بات صرف اس حد تک درست ہے کہ بارکوڈ کے پہلے تین ہندسے اس ملک کی نشان دہی کرتے ہیں جہاں پر وہ کمپنی رجسٹر ہے.

Friday, February 11, 2011

Good Ruler

To hear the unheard is a necessary discipline to be a good ruler. For, when a ruler has learned to listen closely to the people’s heart, hearing their feelings un

communicated, pains unexpressed and complaints not spoken of, only then he can hope to inspire confidence in his people. He can understand when something is wrong, and meet the true needs of the citizens.

The demise of states comes when leaders listen only to superficial words and do not go deeply into the souls of the people to hear their true opinions, feelings and desires

(From English Course Book of 10th class)

اچھا حکمران

ایک اچھے حاکم کے لئے نہ سنائی دی جانے والی چیز کو سننا ایک ضروری ضابطہ ہے ۔ کیونکہ جب ایک حکمران نے لوگوں کے دلوں کو نزدیک سے سننا ، ان کے احساسات کو ، اور نہ ظاہر کئے گئے دکھ اورنہ بتائی گئی شکایات کو سمجھنا سیکھ لیا تو تب وہ لوگوں میں اعتماد کا ماحول پیدا کرنے کی امید کر سکتا ہے۔جب وہ سمجھتا ہے کہ کوئی چیز غلط ہے اور شہریوں کی حقیقی ضروریات پوری کرتا ہے ۔

حکومتوں کا زوال اس وقت پیدا ہوتا جب لیڈر صرف ظاہری بولے گئے الفاظ کو سنے اوران کی رائے ،احساسات اور خواہشات کو سننے کے لئے روح کی گہرائی میں نہ جائے ۔

Wednesday, February 9, 2011

خبردار

٭مصنوعی کھاد پیداوار بڑھاتی ہے مگر کسانوں کو دماغی مریض بناتی ہے۔
٭پلاسٹک کے برتن استعمال کرنے سے سرطا ن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
٭ایلومینیم کے برتنوں میں کھانا پکا کر کھانے والے پاگل ہوسکتے ہیں۔
٭کولا مشروبات کے استعمال سے کم عمر لڑکیوں کی ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
٭دوران حمل شعاعوں کا استعمال جنس کو کندذہن بنادیتے ہیں۔
٭سپرے کرنے والے کسانوں کے ہاں زہریلے اثرات کے نتیجے میں بچوں کے مقابلے میں بچیوں کی پیدائش زیادہ ہوتی ہے۔
٭غیرمعیاری گھی (جس میں نکل کی آمیزش ہوتی ہے) ٭گردوں کو ناکارہ بنادیتا ہے اور بینائی پر اثرانداز ہوتا ہے۔
٭منہ اور حلق کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ فاسٹ فوڈ کا استعمال ہے۔
٭چربی کی زیادتی جسم میں زہرآفرینی کاکام دیتی ہے۔
٭برف کا زیادہ استعمال معدہ کو کمزور اور ٹائیفائیڈ کا موجب ہوتا ہے۔
٭غذائی ریشے کینسر سے بچاتے ہیں۔ ریشہ دار غذائیں (گندم‘ چاول‘ چنا‘ جوار‘ باجرہ‘ مکئی‘ قدرت کا انمول تحفہ ہیں جسے بگاڑ کر ہم خود اپنے لیے مختلف بیماریاں خریدتے ہیں۔)
٭پھلیاں درخت پر اگنے والا گوشت ہے ان کے استعمال پر پوری توجہ دی جائے اور معمولی سمجھ کر نظرانداز نہ کیا جائے۔
٭مسواک کا استعمال منہ اور حلق کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ مسواک استعمال کرنے والا فالج سے بچا رہتا ہے۔
٭آرجی نین کی اضافی مقدار بانجھ مردوں کیلئے بےحد مفید ہے اس سے اسپرمز کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے تمباکو نوشی سے اسپرمز کمزور ہوجاتے ہیں۔
٭الکوحل پینے والی زچہ کے بچوں کا دماغ متاثر ہوتا ہے۔
٭چینی کے زیادہ استعمال سے ماہواری کی تکلیف میں اضافہ ہوتا ہے۔٭ناقص تغذیہ کا گنٹھیا سے گہر ا تعلق ہے۔
٭لیموں‘ سنگترہ ‘ مالٹا‘ چکوترا اور بیروں میں تلے دی نوئیڈز ہوتے ہیں جو خلیات کی مدد کرکے کینسر پیدا کرنے والے مالیکیولوں کی ساخت توڑ دیتے ہیں۔
٭ٹماٹر میں کاڈیرک ایسڈ اور کلورو جنیٹک ایسڈ ہوتے ہیں جو کینسر پیدا کرنے والے عناصر کا خوب مقابلہ کرتے ہیں۔
٭لہسن اور پیاز میں الائیل سلفائیڈ ہوتے ہیں جو معدہ کے کینسر کو پیداہونے سے روکتے ہیں۔
”ازمہلک غذائیں‘ نبوی غذائیں اور جدید سائنس

Tuesday, February 8, 2011

مستقبل

پاکستانی سیاستدانوں کا مستقبل آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔


Friday, February 4, 2011

عاشق

نشان زدہ اشعار ملک ممتاز قادری نے دوران تفتیش پڑھے ہیں جن ویڈیو یوٹیوب پر موجود ہے۔



IQRA QURAN ONLINE اقرا قرآن: We Can Help You

IQRA QURAN ONLINE اقرا قرآن: We Can Help You: "If you want to learn Holy Quran with Tajweed at your home. If you want to memorize the Holy Quran at your home. If you want to learn Tran..."